سابق کپتان راشدلطیف کشمیر پریمیئر لیگ کے ساتھ منسلک ہوگئے

فوٹو : فائل لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سابق کپتان راشدلطیف کشمیر پریمیئر لیگ کے ساتھ منسلک ہوگئے ہیں اور وہ دوسرے سیزن میں ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز ہوں گے۔ کشمیر پریمیئر لیگ کے دوسرے سیزن کےلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے لیگ کے ساتھ…

نوازشریف نے وزیراعظم سمیت ن لیگ کی سینئر قیادت کو لندن بلا لیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) نوازشریف نے وزیراعظم سمیت ن لیگ کی سینئر قیادت کو لندن بلا لیا، وزیراعظم شہبازشریف آج ہی برطانیہ روانہ ہو جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف سے ویڈیو لنک پر اجلاس کی تجویز مسترد کرکے اجلاس لندن بلایا ہے…

اراکین کی خرید و فروخت کے ذریعے حکومت گرانے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے ، جسٹس اعجاز الاحسن

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ہے کہ اراکین کی خرید و فروخت کے ذریعے حکومت گرانے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے ، جسٹس اعجاز الاحسن نے کہاروایت بن گئی ہے کہ…

گورنر پنجاب کوغیر آئینی طریقہ سے ہٹانے پر سپریم کورٹ از خونوٹس لے، عمران خان

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)گورنر پنجاب برطرف، عمرسرفراز حکمنامہ مسترد کردیا، لازم ہے سپریم کورٹ از خود نوٹس لے، عمران خان کا گورنر پنجاب کو ہٹانے پر ردعمل۔ سینیئر جوائنٹ سیکرٹری کیبنٹ تیمور تجمل کے دستخط سے جاری نوٹی…

صدر نے وزیر اعظم کی گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری مسترد کر دی

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) صدر نے وزیر اعظم کی گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری مسترد کر دی، صدر مملکت نے واضح کیاہے گورنر پنجاب کو صدر پاکستان کی منظوری کے بغیر نہیں ہٹایا جا سکتا۔ صدرمملکت عارف علوی وزیراعظم کی دوسری سمری کے جواب میں…

ہم نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح آئندہ نسلوں کے لیے کرنی ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال ریمارکس دیئے ہیں کہ، ہم نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح آئندہ نسلوں کے لیے کرنی ہے، چیف جسٹس نے کہا آئین کا تحفظ ہمارا فرض ہے، آئین کی تشریح کر سکتے ہیں اور کریں گے۔ چیف جسٹس…

شہباز شریف کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظرثانی کا حکم

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی درخواست پراسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو حنیف عباسی کی بطور معاون خصوصی تعیناتی پر نظرثانی کا حکم دے دیا۔ سلام آباد ہائی کورٹ میں شیخ رشید کی وزیر…

سعودی عرب اور امارات سے فوری مدد نہ ملنے پر حکومت شدید مالی مشکلات کا شکار

فوٹو: فائل اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام )سعودی عرب اور امارات سے فوری مدد نہ ملنے پر حکومت شدید مالی مشکلات کا شکار ہے ، وزیراعظم شہبازشریف خود بھی کہہ چکے ہیں کہ انھوں نے دوست ممالک سے مدد کی درخواست کی ہے مگر ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔…

عمران نیازی کی خانہ جنگی کرانے کی سازش کچل دیں گے، شہبازشریف

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے عمران نیازی کی خانہ جنگی کرانے کی سازش کچل دیں گے، شہبازشریف بولےایک شخص کی انا، تکبر ، جھوٹ پر پاکستان قربان نہیں کرسکتے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے عمران خان کے ایبٹ آباد میں خطاب…

جتنے مرضی کنٹینرز لگاو حقیقی آزادی کے حامی اسلام آبادپہنچیں گے، عمران خان

ایبٹ آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے جتنے مرضی کنٹینرز لگاو حقیقی آزادی کے حامی اسلام آبادپہنچیں گے، عمران خان نے کا کہنا تھا کہ بیس لاکھ سے زائد لوگ اسلام آباد آئیں گے۔ عمران خان نےایبٹ آباد کے…