نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال قید کی سزا، اور ایک ہزار روپے جرمانہ

نیو دہلی(ویب ڈیسک) بھارتی سکھ لیڈر وکرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو ایک سال قید کی سزا، اور ایک ہزار روپے جرمانہ کردیا گیا، بھارتی سپریم کورٹ نے 34 سالہ پرانے کیس میں سزا سنائی. بھارت میں اپوزیشن جماعت کانگریس کے سینئر سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو…

وزیر داخلہ لائیو پروگرام میں لفظ بےغیرت استعمال کرتے رہے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیر داخلہ لائیو پروگرام میں لفظ بےغیرت استعمال کرتے رہے، یہ پروگرام سپریم کورٹ کے از خود نوٹس سے متعلق تھا، اور میزبان کے سوالات پر راناثناء اللہ طیش میں آکر معقول الفاظ کا چناو نہ کرسکے. جیو نیوز کے اس…

تربت سے مبینہ خاتون خودکش نور جہاں اور مجید برگیڈ کا رکن گرفتار

 کوئٹہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تربت سے مبینہ خاتون خودکش نور جہاں اور مجید برگیڈ کا رکن گرفتار ، ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے بتایا کہ گرفتار ملزمان سے نو کلو بارودی مواد اور چھ دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔ پریس کانفرنس میں مبینہ…

دعا زہرہ کا نکاح پڑھوانے والا نکاح خواں گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک) دعازہرا کیس میں نئی پیش رفت سامنے آگئی۔ پولیس نےنکاح خواں قاری حافظ غلام مصطفیٰ کو حراست میں لے لیا۔۔ بوگس نکا ح پڑھایاگیا تھا۔ دعا زہرہ نے کراچی سے لاہور آ کر ایک لڑکے سے شادی کی تھی۔ نکاح کے وقت دعویٰ کیاگیا تھا کہ لڑکی…

ازخود نوٹس کیس، سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)ازخود نوٹس کیس، سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا ہے اور استفسار کیا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے کیسز میں تفتیشی افسران کے تقرر و تبادلے کس بنیاد پر کیے گئے؟ جمعرات کو سپریم کورٹ نے…

بلوچستان کے ایک اور وزیراعلیٰ پرعدم اعتماد کی تلوار لٹک گئی

کوئٹہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بلوچستان کے ایک اور وزیراعلیٰ پرعدم اعتماد کی تلوار لٹک گئی ، وزیراعلٰی عبدالقدوس بزنجو کے خلاف 14ارکان کے دستخطوں سے تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی ۔ تحریک عدم اعتماد پر بلوچستان عوامی پارٹی کے سات، تحریک انصاف…

ٹی ٹی پی اور حکومت پاکستان 30مئی تک جنگ بندی میں توسیع پر منفق

فوٹو :فائل کابل(ویب ڈیسک) ٹی ٹی پی اور حکومت پاکستان 30مئی تک جنگ بندی میں توسیع پر منفق ہو گئے ہیں ، یہ اتفاق رائے مزاکرات میں کیاگیاہے۔ افغان وزیراطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر بیان میں بتایا کہ یہ مزاکرات طالبان حکومت کی ثالثی میں…

ملتان جلسہ میں اسلام آباد مارچ کی تاریخ دوں گا، عمران خان

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہےملتان جلسہ میں اسلام آباد مارچ کی تاریخ دوں گا، عمران خان نے کہا تحریک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگئی ہے ۔ لاہور میںوکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمعہ کو لانگ مارچ…

ویرات کوہلی کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت کی دعوت

فوٹو :فائل اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک) بھارتی بلے باز ویرات کوہلی کو کشمیر پریمیئر لیگ میں شرکت کی دعوت دینے کااعلان کیا گیاہے۔ اس حوالے سے کشمیر پریئمیر لیگ کے صدر عارف ملک کا کہنا ہے کہ لیگ میں شرکت کےلئے دعوتیں دینے کا عمل شروع کردیا ہے۔…

عمران خان فرشتہ نہیں، کیوں گرفتار نہیں کیاجاسکتا؟ فضل الرحمان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے عمران خان فرشتہ نہیں، کیوں گرفتار نہیں کیاجاسکتا؟ فضل الرحمان کا کہنا تھا بھٹو کو رعایت نہیں ملی، نوازشریف نے جیل کاٹی تو عمران خان کوئی فرشتہ ہے کیا۔ جے یو…