عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کردیا

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) عمران خان نے 25 مئی کو اسلام آباد مارچ کا اعلان کردیا، پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا پولیس اور فوج سے کہتا ہوں غیر جانبدار رہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس میں عمران خان نے کہا کہ آج کور کمیٹی کا…

پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع

لاہور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کے خلاف تحریک عدم اعتماد دوبارہ جمع کرادی گئی ہے۔ لاہور میں حسن مرتضیٰ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی رانا مشہود نے کہا کہ پرویز الہی کے…

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد نمٹا دی گئی

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف تحریک عدم اعتماد نمٹا دی گئی، مسلم لیگ ن کے ارکان دیر سے پہنچے تب تک چیئرمین پینل تحریک پر کارروائی مکمل کر چکے تھے۔ اجلاس کے دوران چیئرمین پینل نے بار بار محرک کا…

مونکی پاکس مریضوں کی امریکہ اور برطانیہ سمیت کئی ممالک میں سنچری مکمل

فوٹو: فائل اسلام آباد( ویب ڈیسک)مونکی پاکس مریضوں کی امریکہ اور برطانیہ سمیت کئی ممالک میں سنچری مکمل ، عالمی ادارہ صحت اور وبائی امراض پر نظر رکھنے والے ماہرین نے نئے کیسز میں تبدیلیوں پر خدشات کااظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے خبر رساں ادارے…

پاک فوج کی بلوچستان میں شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مصروف

راولپنڈی ( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک فوج کی بلوچستان میں شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہے ، آگ بجھانے کی کارروائی این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے کے اشتراک سے کی جارہی ہے۔ اس حوالے سے آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے…

پنجاب اسمبلی اجلاس سے قبل ڈی جی اسمبلی پارلیمانی امور گرفتار، سیکرٹری کے گھر چھاپہ

لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پنجاب اسمبلی اجلاس سے قبل ڈی جی اسمبلی پارلیمانی امور گرفتار، سیکرٹری کے گھر چھاپہ ، اسمبلی کے اطراف سڑکوں پر سخت چیکنگ،متعدد اسمبلی ملازمین کو بھی اندر جانے کی اجازت نہ ملی۔ پنجاب اسمبلی کے ڈی جی پارلیمانی امور…

عمران خان سیاسی لاش ہے ایک کروڑ لوگ بھی اسے زندہ نہیں کرسکتے۔ فضل الرحمان

پشاور(زمینی حقائق ڈاٹ کام) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا عمران خان نااہل ثابت ہونے کے بعد اب جلسے جلسے کرتا پھر رہاہے. پشاور میں تقریب سے خطاب میں مولانا نے کہاکہ عمران خان سیاسی لاش ہے ایک کروڑ لوگ بھی اسے زندہ نہیں…

اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر شیریں مزاری کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم پر شیریں مزاری کو رہا کر دیا گیا ، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں رات ساڑھے گیارہ بجے ہونے والی سماعت کے دوران شیریں مزاری…

وزیر اعلٰی حمزہ شہباز کا شیریں مزاری کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیا ہے اور کہا کہ شیریں مزاری بطور خاتون قابل احترام ہیں۔ رہائی کا حکم دیتے ہوئے حمزہ شہباز کی طرف سے کہا گیاہے کہشیریں…

تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا، مزد اہلکاروں ماں کو مارتے ہوئے لے گئے ہیں بیٹی کی گفتگو۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نےڈی آئی خان میں درج ایک مقدمہ کو بنیاد…