چوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب سپریم کورٹ میں چلینج کردیا
لاہور: چوہدری پرویز الہٰی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب سپریم کورٹ میں چلینج کردیا،درخواست سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دائر کی گئی ہے۔
چوہدری پرویزالہٰی کی طرف سے عامرسعید راں ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی،جس میں…