پاکستان اور چین کے درمیان دوستانہ تعاون پر مبنی تعلقات کے قیام کے معاہدے پر دستخط

فوٹو: شِنہوا شی ننگ(شِنہوا)چھنگ ہائی انٹرنیشنل ایکس چینجز اینڈ کوآپریشن فورم آن ایکو سولائزیشن کا انعقاد چین کے شمال مغربی صوبے چھنگ ہائی کے شہر شی ننگ میں کیا گیا۔ چین کی شی ننگ (نیشنل) اکنامک اینڈ ٹیکنالاجیکل ڈویلپمنٹ زون مینجمنٹ کمیٹی…

قومیں جب اپنا نظریہ اور مقصد کھو دیں تو وہ زوال پذیر ہو تی ہیں

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے قومیں جب اپنا نظریہ اور مقصد کھو دیں تو وہ زوال پذیر ہو تی ہیں۔ عمران خان نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ صرف 3 ماہ میں زرداری اور شریف مافیا نے ملک کو سیاسی اور…

ادارے اس گرداب میں اپنی قیادت کی غلطیوں کی وجہ پھنسے ہیں

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ادارے اس گرداب میں اپنی قیادت کی غلطیوں کی وجہ پھنسے ہیں اگر وہ اپنی حدود میں رہتے تو کچھ نہیں تھا۔ اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کی حکمت عملی اسے سیاست سے مکمل…

کوئی اور چالاکی رہ تو نہیں گئی جو ابھی ملک و قوم کیساتھ کرنی ہو؟

فوٹو: اسکرین گریب کراچی: مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کے ڈپٹی اسپیکر کے خط دکھا کر رولنگ دینے اور وزیراعلیٰ بننے پر سیاستدانوں کی طرح فنکاروں میں بھی ردعمل سامنے آرہاہے۔ ایسا ہی ایک ردعمل سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ کی طرف سے سامنے آیا…

منکی پاکس عالمی وبا قرار, دنیا بھر میں ایمرجنسی نافذ

جینیوا: عالمی ادارۂ صحت نے منکی پاکس کو عالمی وبا قرار دیتے ہوئے پوری دنیا میں ایمرجنسی نافذ کردی۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادھانوم نے جینیوا میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے منکی پاکس کو عالمی ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیا۔…

کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 3 افرادچل بسے

اسلام آباد: ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 3 افراد دم توڑ گئے، موذی وائرس کے 532 نئے کیسز بھی سامنے آئے ہیں۔ قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق ملک بھر میں کورونا کی شدت میں تیزی آنے لگی، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا مثبت…

سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 6وکٹوں کے نقصان پر 315رنز بنا لئے

فوٹو: فائل گال: سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 6وکٹوں کے نقصان پر 315رنز بنا لئے، گال میں دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل ختم ہوا تو سری لنکا نے6وکٹیں گر گئیں،نواز نے 2وکٹ بنائیں، نعمان علی، یاسر شاہ اور نسیم شاہ کی ایک ایک وکٹ۔ سری لنکا نے…

2امیدوارہیں، ایک بغیر منتخب ہوئے عبوری وزیراعلیٰ کیوں؟ اعتزاز احسن

لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما و قانون دان اعتزاز احسن نے سوال اٹھایاہے کہ 2امیدوارہیں، ایک بغیر منتخب ہوئے عبوری وزیراعلیٰ کیوں؟ اعتزاز احسن کا کہنا تھا عدالتی حکم آئین میں کوئی گنجائش نہیں۔ نجی ٹی وی اے آر وائی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز…

چوہدری شجاعت بیمار ہیں ان کی فیصلہ کرنے کی صلاحیت محدود ہے، ان سے کاغذ پر انگوٹھا لگوایا گیا،فواد…

لاہور :پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے طاقتور قوتوں سے کہتا ہوں کہ پاکستان کے ساتھ کھلواڑ نہ کریں۔چوہدری شجاعت بیمار ہیں ان کی فیصلہ کرنے کی صلاحیت محدود ہے، چوہدری شجاعت سے کاغذ پر انگوٹھا لگوایا گیا لاہور میں میڈیا…