افضل بٹ پی ایف یو جے کےصدر ، ارشد انصاری سیکرٹری،اسد پٹھان سیکرٹری فنانس منتخب

لاہور: افضل بٹ پی ایف یو جے کےصدر ، ارشد انصاری سیکرٹری،اسد پٹھان سیکرٹری فنانس منتخب، پی ایف یو جے کے انتخابات لاہور میں ہوئے. ممبرایف ای سی کے انتخابات میں فوزیه شاہد پہلے علی رضا علوی دوسرے اور ناصر زیدی تیسرے نمبر پر رہے ، الیکشن کمیٹی…

زرداری و شریف مافیا نے صرف 3 ماہ میں ملک کو سیاسی و اقتصادی طور پر گھٹنوں کے بل گرا دیا،عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ زرداری و شریف مافیا نے صرف 3 ماہ سے کچھ ہی زائد عرصے میں ملک کو سیاسی و اقتصادی طور پر گھٹنوں کے بل گرا دیاہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پراپنے ٹویٹ میں عمران خان نے کہاکہ…

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست کی فل کورٹ سماعت کرے، حکمران اتحاد

اسلام آباد:حکمران اتحاد میں شامل تمام جماعتیں چیف جسٹس آف پاکستان سے پر زور مطالبہ کرتی ہیں کہ وزیر اعلی پنجاب کے انتخاب سے متعلق ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف درخواست کی فل کورٹ سماعت کرے، حکمران اتحاد کا مشترکہ اعلامیہ۔ حکمران اتحاد نے…

حمزہ واپس ٹرسٹی وزیراعلیٰ ، اختیارات ختم، عدالت چیک رکھے گی، سپریم کورٹ

لاہور: حمزہ واپس ٹرسٹی وزیراعلیٰ ، اختیارات ختم، عدالت چیک رکھے گی، سپریم کورٹ کا وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر پرویز الٰہی کی درخواست پرحکم ، عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ حمزہ شہباز پیر تک بطور ٹرسٹی وزیر اعلیٰ ہیں۔ پرویز الہٰی کی…

دو خاندانوں میں لڑائی نواز شریف خاندان کے لیے بھی پیغام ہے،شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن میں پی ٹی آئی کی شکست پر کہا ہے کہ سپریم کورٹ آخری امید ہے،اس کے بعد مرکز اور صوبے میں عدم اعتماد لانا ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں شیخ…

پرویز الٰہی میرا وزیراعلیٰ کا امیدوار تھا اور آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا ،چودھری شجاعت حسین

لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے ایک مرتبہ پھر واضح کیاہے کہ پرویز الٰہی میرا وزیراعلیٰ کا امیدوار تھا اور آج بھی ہے اور کل بھی رہے گا لیکن وہ تحریک انصاف کا امیدوار نہیں بن سکتا۔ مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کا…

برطانیہ میں ٹک ٹاک خبروں کا نیا ذریعہ بننے لگا

لندن: ٹِک ٹاک ایپ اب تک صرف تفریحی کاذریعہ تھی تاہم اب اسے برطانوی بالغ افراد خبریں سننے کے لئے بھی استعمال میں لارہے ہیں اس حوالے سے ایک دلچسپ سروے برطانی ریگولیٹر کمپنی آف کوم نے کیا ہے۔سروے کے مطابق سال 2020 میں ایک فیصد آبادی ٹِک ٹاک…

امریکہ میں پاکستانی نژاد فوٹوگرافرکوشوہر نے قتل کرکے خودکشی کرلی

شکاگو: امریکہ کے شہرشکاگو میں پاکستانی نژاد فوٹوگرافر ثانیہ خان کو مبینہ طور پر ان کے شوہر نے گولی مار کر خودبھی اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کرلیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فائرنگ کی آواز کی اطلاع پر جب شگاکو پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی…

حمزہ شہباز نے بطوروزیراعلیٰ پنجاب حلف اٹھالیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے گورنر ہاوٴس پنجاب میں وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھالیا۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے حمزہ شہباز سے کا حلف لیا جبکہ تقریب حلف برداری میں وزراء ، مسلم لیگ ن کے رہنماوٴں، عہدیداران، کارکنوں، ارکان…

کورونا سے مزید 2 افرادجان کی بازی ہارگئے

اسلام آباد: ملک بھرمیں کورونا سے مزید 2 افرادجان کی بازی ہارگئے قومی ادارہ برائے صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کی تشخیص کے لیے 23 ہزار 423 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 693 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ این آئی ایچ کاکہناہے کہ چوبیس…