امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بدترین گراوٹ،ڈالر228 کاہوگیا

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کا بھاوٴ 2.08 روپے بڑھ کر 227 روپے ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے بڑھ کر 228 روپے کا ہو گیا ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق ڈالر کے…

بارش، گجرات، 8 افراد ملبے تلے دب گئے، 2لڑکیاں جاں بحق، ایک شخص لاہور میں چل بسا

لاہور/اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش، گجرات، 8 افراد ملبے تلے دب گئے، 2لڑکیاں جاں بحق، ایک شخص لاہور میں چل بسا، وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری. نشیبی علاقے پانی سے بھر گئے، گجرات میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر…

کورونا سے متاثرہ مزید 3افراددم توڑ گئے، 170 کی حالت تشویشناک

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے وار جاری ہیں۔مہلک وائر س کورونا سے متاثرہ مزید 3افراددم توڑ گئے، 170 کی حالت تشویشناک ہے.  قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 21 ہزار 315 ٹیسٹ کیے گئے۔ این آئی ایچ کی جانب سے…

چترال میں ہلالِ احمر نے بارشوں سے متاثرہ افراد کو ریلیف و طبی امداد دی

اسلام آباد : مون سون بارشوں کے متاثرین کی بحالی اور امداد کا جائزہ لینے کے حوالے سے ہلالِ احمر کے نیشنل ہیڈکوارٹرز میں چیئرمین ابرار الحق کی سربراہی میں اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ،ایمرجنسی ریسپانس، لاجسٹک ڈیپارٹمنٹ، محکمہ…

بھارت کی 92سالہ خاتون رینا چھبر ورما بنی پاکستان کی مہمان

محبوب الرحمان تنولی بھارت کی 92سالہ خاتون رینا چھبر ورما بنی پاکستان کی مہمان ، بھارتی خاتون 75 سال بعداپنا آبائی گھر دیکھنے پاکستان کے شہر راولپنڈی پہنچی ہیں ، ان کا خاندان1947 میں یہ گھر چھوڑ کر بھارت چلا گیاتھا۔ رینا چھبرکی عمراس وقت…

سابق حکومت نے آئی ایم ایف معاہدہ توڑ دیا تھا ، مشکل سے بحال کیا ، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کیا ہے سابق حکومت نے آئی ایم ایف معاہدہ توڑ دیا تھا ، مشکل سے بحال کیا ، وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ پر کہاکہ عالمی ادارے کو کہہ چکے ہیں کہ معاہدے پر من وعن عمل کریں گے.…

پی پی 7 روالپنڈی کی نشست کا معاملا عدالت نے الیکشن کمیشن بھجوادیا

فوٹو : فائل راولپنڈی: پی پی 7 روالپنڈی کی نشست کا معاملا عدالت نے الیکشن کمیشن بھجوادیا، لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی امیدوار کو کل الیکشن کمیشن پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ لاہورہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کی پی پی سات میں دوبارہ…

چودھری پرویز الٰہی ہی وزارت اعلیٰ کیلئے پارٹی کے امیدوار ہیں،چودھری شجاعت حسین

لاہور: صدر پاکستان مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین کاپنجاب کی وزارت اعلیٰ کے انتخا ب بارے چودھری شجاعت حسین کا پالیسی بیان سامنے آ گیا اپنے پالیسی بیان میں چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ جن کو مینڈیٹ ملا حکومت کرنا اس کا حق ہے چودھری پرویز…

مقصود چپڑاسی کاڈیتھ سرٹیفکیٹ طلب، سلمان شہباز کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: مقصود چپڑاسی کاڈیتھ سرٹیفکیٹ طلب، سلمان شہباز کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری ، لاہور کی اسپیشل سنٹرل کورٹ نے شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کردیا۔  اسپیشل سنٹرل کورٹ نے 30 جولائی کو وزیراعظم کے…

رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے صدر منتخب

کولمبو: قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے سری لنکا کے صدر منتخب ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کی پارلیمنٹ میں ارکان نے نئے صدر کے انتخاب کے لئے ووٹ ڈالے۔ قائم مقام صدر وکرما سنگھے سمیت تین امیدوار صدارت کی دوڑ میں شامل تھے۔ صدارتی…