ہانیہ عامر بادشاہ کے ساتھ اپنے تعلقات پر بول پڑیں

فائل:فوٹو کراچی :پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر پہلی بار بھارتی ریپ گلوکار آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کے ساتھ اپنے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ۔ حال ہی میں ہانیہ عامر نے ‘بی بی سی ایشین نیٹ…

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا اجلاس،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی بھی شرکت

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا اجلاس،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی بھی شرکت ،ایس آئی ایف سی کے دسویں اجلاس میں امین اللہ گنڈا پور کو گزشتہ روز شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔ خصوصی سرمایہ…

بھارت میں عام انتخابات ، چھٹے مرحلے میں نئی دہلی اور 7 ریاستوں میں آج پولنگ جاری

فائل:فوٹو نئی دہلی: بھارت میں عام انتخابات کے چھٹے مرحلے میں دارالحکومت نئی دہلی اور 7 ریاستوں میں ووٹ پولنگ کاعمل جاری ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چھٹے مرحلے میں لوک سبھا کی 58 سیٹوں کے لیے پولنگ ہورہی ہے۔ دارالحکومت نئی دہلی میں موجودہ…

لاپتہ افراد کے تمام کیسز براہ راست نشر کرنے کا حکم، ایجنسیزحکام کی طلبی

فوٹو: فائل اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کا لاپتہ افراد کے تمام کیسز براہ راست نشر کرنے کا حکم، ایجنسیزحکام کی طلبی، حکم دیا کہ سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی، ایم آئی اور ڈائریکٹر آئی بی کو 29 مئی کو ذاتی حیثیت…

ٹی 20 ورلڈ کپ کےلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

فوٹو: ایکس پی سی بی لاہور: ٹی 20 ورلڈ کپ کےلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے کافی انتظار کے بعد اسکواڈ کااعلان کیا۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں بابر اعظم ٹیم کی قیادت کریں گے، 15 رکنی اسکواڈ میں…

اسرائیل غزہ کے علاقے رفح میں فوجی آپریشن فوری روکے، عالمی عدالت انصاف

فوٹو: فائل اسلام آباد: اسرائیل غزہ کے علاقے رفح میں فوجی آپریشن فوری روکے، عالمی عدالت انصاف کا حکم،جنوبی افریقہ کی درخواست پر عالمی عدالت نے2 کے مقابلے میں 13 کی اکثریت سے فیصلہ سنایا۔ فیصلہ عالمی عدالت انصاف کے جسٹس نواف سلام نے پڑھ…

طلبا کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے حکومت کو ان کے انخلا کے انتظامات کرنا پڑے،دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بیشکیک سے آنے والے طلبا اپنی مرضی سے پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ طلبا کی پریشانی کو دیکھتے ہوئے حکومت کو ان کے انخلا کے انتظامات کرنا پڑے ہمارا مقصد یہ ہے کہ جو طلبا واپس آنا چاہتے ہیں ان کو وطن…

پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران مزاحمت کا الزام،ایک اور مقدمہ درج

فائل:فوٹو اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مرکزی سیکریٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران مزاحمت کا الزام،ایک اور مقدمہ درج، تحریک انصاف کے اسلام آباد میں مرکزی سیکریٹریٹ کو سیل کرنے کے دوران پر مزاحمت پر انسداد دہشتگردی مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں پی…

سینٹ اجلاس ،، حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، سینیٹر شبلی فراز

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ حکومت سیاسی طور پر تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کرسکتی تو اب اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے،پی ٹی آئی کے خلاف سیاسی کارروائیاں کا سلسلہ جاری ہے لیکن آپ طاقت کے زور پر…

تحریک انصاف کی 72 سالہ معمر قیدی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد شدید علیل

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی 72 سالہ معمر قیدی خاتون رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد شدید علیل، تین روز سے لاہور کے سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں جن کی صحت میں اب بہتری آنے لگی ہے ۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت…