اسرائیلی قابض افواج غزہ اور تمام فلسطینی علاقوں سے مکمل طور پر نکل جائیں ،سعودی عرب
فائل:فوٹو
ریاض :سعودی عرب نے غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر خیر مقدم کیا ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ نے کہاہے کہ اسرائیلی قابض افواج غزہ اور تمام فلسطینی علاقوں سے مکمل طور پر نکل جائے۔
سعودی عرب نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو روکنے کی ضرورت پر…