اقوام متحدہ نے غزہ جنگ بندی پر امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کر لی
فائل:فوٹو
نیویارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ جنگ بندی پر امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظور کر لی جبکہ اسرائیل نے امریکا کی جانب سے پیش کی جانے والی ان تجاویز کو تسلیم کر لیا ہے۔
امریکی تجاویز کی حمایت میں پیش کی جانے والی…