بوٹوکس کے باعث مسکرانے سے محروم ہوگئی ہوں،امریکی گلوکارہ میگھن ٹرینر کاانکشاف
فائل:فوٹو
نیویارک:امریکی گلوکارہ اور سانگ رائٹر میگھن ٹرینر نے انکشاف کیا ہے کہ بوٹوکس کے زائد استعمال کے باعث وہ مسکرانے سے محروم ہوگئی ہیں۔
ایک انٹرویو کے دوران 30 سالہ گلوکارہ نے بتایا کہ انہیں اس بات کے بارے میں پہلے کوئی انتباہ نہیں…