ہلالِ احمر اور کے ایس ریلیف کے مابین مفاہمتی یادداشت طے پا گئی

وقار فانی اسلام آباد:ہلالِ احمر اور کے ایس ریلیف کے مابین مفاہمتی یادداشت طے پا گئی، چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری اور انجینئر احمد علی البیض نے معاہدے پر دستخط کیے، تقریب میں نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ سینیٹر محمد اسحق ڈار، سعودی سفیر…

پاکستان نے بارڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان نے پاک افغان بارڈر نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جارحیت ناکام بنا دی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے پاکستان کی پوسٹوں پر فائرنگ کی گئی، پاکستان نے جوابی کارروائی میں افغان چوکیوں کو…

توشہ خانہ کیس ٹو،پراسیکیوٹر مقرر کرنے کا وقت دینے کی استدعا مسترد

فائل:فوٹو راولپنڈی :بانی تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ عدالت نے ایف آئی اے کی کیس میں پراسیکیوٹر مقرر کرنے کے لیے ایک ہفتے کا وقت دینے کی استدعا بھی مسترد کردی۔…

سعودی عرب کے سکولوں میں موسیقی کی تعلیم کیلئے 9 ہزار خواتین ٹیچرز کی تربیت

فوٹو: الاخباریہ ریاض : سعودی عرب کے سکولوں میں موسیقی کی تعلیم کیلئے 9 ہزار خواتین ٹیچرز کی تربیت کی جارہی ہے، یہ رپورٹ اردو نیوز نے سعودی خبررساں سائٹ سبق نیوز کا حوالہ دے کر دی گئی ہے. رپورٹ کے مطابق سعودی وزارت ثقافت میں پلاننگ…

لبنان کے بعد اسرائیل کا دمشق پر فضائی حملہ خواتین اور بچوں سمیت 7 شہری شہید

فائل:فوٹو دمشق : لبنان کے بعد اسرائیل کے دمشق پر حملے بھی جاری ہیں جہاں ایک رہائشی عمارت پرفضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت 7 شہری جان کی بازی ہارگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شام کی وزارت دفاع کے مطابق دمشق کے گنجان آباد محلے المزہ میں…

لبنان میں پھنسے 70 پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن پہنچ گئے

فائل:فوٹو کراچی: لبنان میں پھنسے 70 پاکستانی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن پہنچ گئے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ مشکل وقت میں حکومت پاکستانیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ لبنان میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر آنے والی پرواز نے کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ…

تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کے احتجاجی مظاہروں میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کے احتجاجی مظاہروں میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی، یہ پابندی حکومت یا کسی ادارے نے نہیں بلکہ خود پارٹی کی طرف سے لگائی گئی ہے. پارٹی کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق…

خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی ہوگئی، ارکان کے درمیان لڑائی مار کٹائی

فوٹو: سوشل میڈیا پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں ہنگامہ آرائی ہوگئی، ارکان کے درمیان لڑائی مار کٹائی، سخت تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے ارکان کے درمیان لڑائی ہوئی جس میں لاتوں اور مُکوں کا آزادانہ…

ایران کی عسکری صلاحیتوں کو سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے،سی آئی اے

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے چیف ولیم برنس نے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر حالیہ بیلسٹک میزائل حملوں سے اپنی حیران کن عسکری صلاحیتوں کو ظاہر کیا ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی عالمی شہرت یافتہ خفیہ…

نامور سینئر اداکار مظہر علی انتقال کرگئے

فائل:فوٹو پاکستان ٹیلی ویژن کے سینئر اداکار مظہر علی انتقال کرگئے۔ اداکار مظہر علی طویل عرصے سے دل اور پھیپڑوں کے مرض میں مبتلا تھے اور گزشتہ کئی سال سے امریکی شہر ہیوسٹن میں رہائش پذیر تھے۔ مرحوم کی فیملی کینیڈا میں مقیم ہے۔ اطلاعات…