بھارت،جنوبی افریقہ میچ میں، 37 چھکے،متعدد نئےعالمی ریکارڈ زبن گئے

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) وشاکھا پٹنم ٹیسٹ میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے میچ میں سب سے زیادہ 37 چھکے لگانے کا فیصلہ ریکارڈ قائم، روہت شرما کی دونوں اننگز میں سنچریاں ، متعدد نئے ریکارڈ بن گئے. وشاکھا پٹنم میں بھارت اور جنوبی افریقہ کے

چوہدری نثار منتخب ایم پی اے ہیں تو حلف کیوں نہیں اٹھاتے، ہائیکورٹ

لاہور(ویب ڈیسک) چوہدری نثار علی خان ایم پی اے منتخب ہوئے ہیں تو حلف کیوں نہیں اٹھا رہے، لاہور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر سے جواب طلب کر لیا. ہائیکورٹ نےحلف نہ لینے پرچوہدری نثار کے انتخاب کوکالعدم قرار دینے کے لیے درخواست پر سابق

لوگوں میں صبر نہیں، ابھی 13 ماہ ہوئے، پوچھتے ہیں کہاں ہے نیا پاکستان؟ وزیراعظم

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ابھی13 ماہ ہوئے ہیں اور لوگ کہتے ہیں کہاں ہے نیا پاکستان؟ تنقید کرنے والے لوگوں میں صبر نہیں ہے. عمران خان نے احساس سیلانی لنگر اسکیم کے افتتاح کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم

قاسم سوری ڈپٹی اسپیکر بحال، سپریم کورٹ نےالیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نےڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اورتحریک انصاف کے رہنما قاسم سوری کے حلقے کے انتخابات کالعدم قرار دینے سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کر دیا۔ قاسم سوری نے الیکشن ٹریبونل کی جانب سے اپنی حلقے کے انتخابات

ایران سعودی عرب مزاکرات شروع، امریکی اخبار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایران اور سعودی عرب نے جنگ کی بجائے امن کا راستہ چنتے ہوئے پس پردہ بات چیت شروع کردی ہے اور اس عمل میں عراق اور پاکستان کی قیادت کی کوشش شامل ہے. اس حوالے سے امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مذاکرات اگرچہ بالواسطہ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا. عالمی نمبر ون ٹیم کو سیریز بچانے کے چیلنج کا سامنا ہے. قزافی سٹیڈیم میں میچ شام ساڑھے چھ بجے کھیلا جائے گا، ٹی ٹوئنٹی کے ٹاپ رینک

برطانوی کرکٹر عادل رشید زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے آزاد کشمیر پہنچ گئے

میرپور ،آزاد کشمیر (ویب ڈیسک) برطانوی کرکٹر عادل رشید زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے آزاد کشمیر پہنچ گئے انھوں نے برطانوی فلاحی ادارہ اسلامک ریلیف کے ہمراہ زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں متاثرین زلزلہ میں امدادی سامان بھی تقسیم کیا۔ برطانوی

مصباح الحق سرفراز احمد کی خراب فارم کادفاع کرتے رہے، دوسرا میچ جیتنے کاعزم

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے ایک طویل عرصے کے بعد ٹیم میں شامل کھلاڑی کو تھوڑا وقت لگتا ہے۔سرفراز بھی پریشر میں ہیں. لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مصباح الحق نے واضح کیا کہ فخر زمان کو

بھارت نے امریکی سینیٹرمقبوضہ کشمیر جانے سے روکا، پاکستان کانگریس وفد مظفرآباد لے گیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں امریکی سینیٹر اور ایک معروف سرگرم کارکن کو جانے سے روکاتو پاکستان نےامریکی کانگریس کے وفد کا مظفر آباد کا دورہ کرا دیا. امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر کرس فان ہولن نے اس صورتحال سے میڈیا کو

بلاول کی اسفندیار ولی سے ملاقات، آزادی مارچ پر اے پی سی بلانے پر اتفاق

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی سے ملاقات ہوئی ہے جس میں فضل الرحمان کے آزادی مارچ سمیت اہم معاملات پر زیر بحث آئے ۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات اسلام