سری لنکا کی بی ٹیم نے عالمی نمبر ون پاکستان کو ہرا دیا، سرفراز کی بیٹنگ پھر فیل
اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کی بی ٹیم نے تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں رینکنگ میں نمبر ون پاکستان کو 64 رنز سے شکست دے دی۔
پہلا ٹی ٹوئنٹی لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جہاں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 166!-->!-->!-->…