ایڈیلیڈ ،پاکستان کواننگز اور 48 رنز سے شکست،آسٹریلیا کا کلین سوئپ مکمل
ایڈیلیڈ(ویب ڈیسک) آسٹڑیلیانے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی اننگز اور 48 رنز سے ہرا کر سیریز دو صفر سے جیت لی ۔
ایڈیلیڈ میں دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن جب پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز کیا تو پاکستان کا مجموعی اسکور 3 وکٹوں!-->!-->!-->…