چیف الیکشن کمشنر کےلیے وفاقی حکومت نے 3 نام تجویز کردیئے
فوٹو : فائل
اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کےلیے وفاقی حکومت نے تین نام تجویز کردیئے ہیں، موجودہ چیف الیکشن کمشنرسردار محمد رضا آج 5 سالہ آئینی مدت ملازمت پوری کرکے ریٹائرڈ ہوجائیں گے۔
تینوں نام وزیراعظم عمران خان!-->!-->!-->!-->!-->…