نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، ناردرن کا فاتحانہ آغاز،کے پی کے کو شکست
سپورٹس ڈیسک ملتان: نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں چوکے چھکوں کے ساتھ شاندار آغاز ہو گیا ہے اور افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن ناردرن نے خیبرپختوانخوا کو 79 رنز سے شکست دے دی۔
ٹورنا منٹ کے پہلے میچ میں حیدر علی اور ذیشان ملک کے درمیان 180رنز کی!-->!-->!-->…