خدا کے لیے ہمارے بچوں کو بچالیں،فلسطینی مندوب کی یواین اجلاس میں آواز بھر آئی
فائل:فوٹو
جنیوا: اقوام متحدہ میں فلسطین کے نمائندے ریاض منصور نے اجلاس میں کہا کہ اسرائیل کی مسلسل بمباری سے غزہ کے اسپتال قبرستان بن چکے ہیں اور اب تک 3 ہزار بچوں اور 1700 خواتین کو شہید کیا جا چکا ہے، یہ نسل کشی نہیں تو اور کیا ہے۔…