پاکستان اور بھارت کے میچ میں بارش ہونے کا امکان
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا 16 جون کا میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ موجود ہے۔
مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم میں 16 جون بروز اتوار کو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی جس کے لیے کرکٹ شائقین کو!-->!-->!-->…