آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 14 رنز سے شکست دے دی

فائل:فوٹو سڈنی: دوسرے ٹی 20 میچ میں میزبان آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 148 رنز کا ہدف دیا مہمان ٹیم 134 رنز بنا سکی یوں آسٹریلیا نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 14 رنز سے شکست دے دی اور سیریز بھی جیت لی۔ سڈنی میں کھیلے جارہے…

پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی ضرورت ہے آئی ایم ایف اعلامیہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: آئی ایم ایف مشن کے دورہ پاکستان کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس میں پاکستانی حکام کے ساتھ معاشی امور پر بات چیت کو مثبت قرار دیا گیا۔ آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستان کو موجودہ قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عمل درآمد کی…

انسدادِ دہشتگردی عدالت نے عمران خان کیخلاف 9 مئی مقدمہ کی فرد جرم پھر آگے کردی

فائل:فوٹو راولپنڈی : انسدادِ دہشتگردی عدالت نے عمران خان کیخلاف 9 مئی مقدمہ کی فرد جرم پھر آگے کردی گئی نومئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی ، تاہم بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر پر فرد جرم تیسری بار بھی عائد نہ…

آرمی چیف عاصم منیر سے استدعا ہے کہ بے گناہوں کو معاف کر دیں، شیخ رشید احمد

فائل:فوٹو راولپنڈی :سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 24 نومبر کے احتجاج کی کال پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اصل مسائل کی طرف آئیں، لوگ…

سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کر گئے

فائل:فوٹو پشاور:سابق سینیٹر الیاس احمد بلور 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ عوامی نیشنل پارٹی کی خاتون رہنما ثمر ہارون بلور کے مطابق سابق سینیٹر الیاس احمد بلور کا انتقال ہو گیا ہے۔ ثمر بلور نے بتایا ہے کہ الیاس بلور کی نمازِ جنازہ کل…

وی پی این کا استعمال اسلامی نظریاتی کونسل نےغیر شرعی قرار دے دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد :وی پی این کا استعمال اسلامی نظریاتی کونسل نےغیر شرعی قرار دے دیا، کونسل نے تجویز دی ہے کہ حکومت کو شرعی لحاظ سے اختیا ر ہے کہ وہ برائی اور برائی تک پہنچانے والے تمام اقدامات کا انسداد کرے. اسلامی نظریاتی کونسل سے…

پاکستان نے آئی ایم ایف کو بیرونی فنانسنگ ہونے کی یقین دہانی کرادی

فوٹو : فائل اسلام آباد: پاکستان نے آئی ایم ایف کو بیرونی فنانسنگ ہونے کی یقین دہانی کرادی،پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان مذاکرات میں صوبائی حکومتوں نے آئی ایم ایف مشن کویقین دہانی کرائی کہ مالیاتی معاہدے پر عمل کیلئے کنسلٹنٹ…

قوا عد وضوابط کے بغیر آزادی اظہار رائے اخلاقی اقدار کی تنزلی کا باعث بن رہی ہے،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی :آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے۔کہ جامع قوانین اور قواعد و ضوابط کے بغیر غلط و گمراہ کن معلومات اور نفرت انگیز بیانات سیاسی و سماجی…

آئینی بنچ نے آئندہ ہفتے اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر کردیئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بنچ نے آئندہ ہفتے اہم مقدمات سماعت کیلئے مقرر کردیئے۔ سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے زیر زمین پانی واجبات کی ادائیگیوں کا کیس 21 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیا، 7 رکنی آئینی بنچ کیس کی…

پنجاب حکومت کا اسموگ کی صورتحال کے باعث 2شہروں میں تین دن لاک ڈاوٴن کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور :حکومت پنجاب نے اسموگ کی صورتحال کے باعث لاہور اور ملتان میں ہفتے میں دن لاک ڈاوٴن کا اعلان کردیا۔ پنجاب کی سینیر وزیرمریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ایک ہفتے کے لیے لاہور اورملتان میں جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کو لاک…