اوگرا نے گیس 10 سے 143 فیصد تک مہنگی کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے صارفین کے لیے گیس 10 سے 143 فیصد تک مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی بنانے والے کارخانوں کے لیے گیس 57 فیصد مہنگی کر دی گئی ہے جب کہ عام صنعتوں کے لیے گیس…

پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات منسوخ کردی گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )بھارت نے پاکستان کے ساتھ نیویارک میں طے شدہ وزائے خارجہ ملاقات منسوخ کردی ۔ بھارتی وزارت خارجہ کے بیان میں ملاقات منسوخی کو دو روز قبل کے واقعہ کو بنیاد بنایا گیاہے جو کہ کشمیر میں ہلاک ہو گئے تھے ۔ پاکستان نے بھارت…

سمندر پار پاکستانیوں نے صرف7ہزار410ووٹ رجسٹرڈ کرائے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سمندر پار پاکستانی آئی ووٹنگ کے ذریعے ووٹ ڈالیں گے۔ سمندرپار پاکستانیوں کی آئی ووٹنگ کے لیے عدم دلچسپی کے باعث 74 ممالک میں مقیم صرف 7 ہزار 410 افراد نے خود کو بطور ووٹر رجسٹرڈ کرایا ہے۔…

پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں8وکٹوں سے شکست

دبئی(ویب ڈیسک)  ایشیا کپ کے اپنے دوسرے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ دبئی انٹرنیشنل اسیٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم 162 رنز پر آؤٹ ہو گئی تھی۔ ہدف کے تعاقب میں بھارتی اوپنرز نے ٹیم کو شاندار آغاز…

میرا ضمیر مطمئن تھا۔ نواز شریف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)  ہائیکورٹ کی جانب سے سزا کی معطلی اور رہائی کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا اور ان کا ضمیر مطمئن تھا۔ فیصلے کے بعد اڈیالہ جیل میں نوازشریف سے…

وزیراعظم عمران خان کی سعودی فرماں روا سے ملاقات

مکہ المکرمہ(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی جدہ میں سعودی فرماں روا سمیت دیگر حکام سے ملاقات کیں۔ وزیراعظم عمران خان نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان سے ملاقات کی اور اس موقع پر باہمی دلچسپی کیامور اور دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیا۔ جدہ…

نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزاہیں معطل ، رہا کردیاگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل کردی ہیں۔ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے مختصر فیصلہ سنایا، تینوں کی سزاہیں سزا کے…

تمہیں نیاسال مبارک

وقار حیدر یہ ہے سنہ 1440 ہجری ۔ عجب بات ہے کہ سال کے آخری مہینے کی 10 تاریخ کو بھی قربانی کی یاد دنیا بھر میں منائی جاتی ہے ، 10 ذوالحجہ سنت ابراہمیی کے طور پر منائی جاتی ہے ۔ جبکہ سال کے پہلے مہینے کی 10 تاریخ بھی خون سے کشید ہے ۔ ماہ…