مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کے چیئرمین آفاق احمد کو گرفتار کرلیا گیا
فوٹو : فائل
کراچی : مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کے چیئرمین آفاق احمد کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق آفاق احمد کو اشتعال انگیز بیان پر گرفتار کیا گیا ہے۔
گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے ترجمان مہاجر قومی موومنٹ کا کہنا ہے کہ آفاق احمد…