نیب ترمیمی آرڈیننس اورخواتین کووراثت میں حقوق فراہمی کا آرڈیننس منظور
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی کابینہ نے چھ نئے قوانین آرڈیننس کے ذریعے نافذ کرنے، نیب ترمیمی آرڈیننس اور بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ2017 کے ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کےاجلاس میں 12!-->!-->!-->…