وزیراعظم کا،کورونا ریلیف فنڈ کے قیام اور ٹائیگر فورس بنانے کا اعلان
فوٹو : فائل
اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ‘’کورونا ریلیف فنڈ’’ اور ‘’کورونا ٹائیگر فورس’’ کے قیام کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان میں لاک ڈاؤن کبھی کامیاب نہیں ہوگا.
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کرتے!-->!-->!-->!-->!-->…