چین کا طبی ماہرین کی ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان
ویب ڈیسک
بیجنگ: چین نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی درخواست پر اپنے طبی ماہرین کی ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کر دیا ہے۔
چین کےنیشنل ہیلتھ کمیشن کے نائب صدرنے پریس کانفرنس میں دنیا کے ساتھ چینی تعاون کے حوالےسے کہا کہ!-->!-->!-->!-->!-->…