قوم دیکھے گی کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں ،عمران خان
گلگت (زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں قوم دیکھے گی کہ کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کس کے ماتھے پر پسینہ آتا ہے، آج یہ چور اور ڈاکو اکٹھے ہو گئے ہیں اور ملکی ریاستی اداروں کے خلاف باتیں کر رہے ہیں۔
!-->!-->!-->!-->…