امریکہ چین کی وجہ سے بھارت کو اہمیت دیتا ہے،عمران خان
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح میں بھی غیر روائتی سیاستدان ہوں،امریکی الیکشن میں بائیڈن مقبول نظر آتے ہیں لیکن ٹرمپ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
جرمن خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے عمران!-->!-->!-->…