پاکستان اور زمبابوے کا پہلا ایک روزہ میچ آج کھیلا جائے گا
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ون ڈے میچ آج دن 12 بجے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
زمبابوے کے خلاف میچز کیلئے 15رکنی پاکستانی دستے کا اعلان کردیا گیاہے جس میں سینئرز کھلاڑیوں محمد حفیظ اور!-->!-->!-->…