افغانستان نے پاکستانی ادویات پر پابندی لگادی،آئندہ راستے بند کئے تو تجارت نہیں ہوگی، افغان وزیر

فوٹو : سوشل میڈیا کابل : افغان نائب وزیراعظم و وزیر برائے معاشی امور ملا عبدالغنی برادر نے افغان تاجروں اور صنعت کاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پاکستان کے بجائے دیگر ممالک کے راستے تجارت کے لیے فوری اقدامات کریں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ آئندہ…

27ویں آئینی ترمیم میں مزید شقیں شامل کرنے اور منظوری لینے کےلئے کابینہ اجلاس

فوٹو : فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج شام سوا پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم نمبر 2 میں طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم میں مزید شقیں شامل کرنے کی منظوری دی۔…

محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات ، سری لنکن ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی

فوٹو : اسکرین شاٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر رئیر ایڈمرل (ر) فریڈ سری ویراتنے نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سری لنکا اور پاکستان کرکٹ ٹیموں کے مینجرز، پی سی بی کے چیف…

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےترمیم واپس سینیٹ سے منظور کرانے کا امکان ظاہر کر دیا

فوٹو : فائل اسلام آباد :وزیر قانون نے کہا ہے کہ 27ویں میں کوئی ٹیکنیکل مسلہ نہیں ہے تاہم وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نےترمیم واپس سینیٹ سے منظور کرانے کا امکان ظاہر کر دیا، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی گفتگوترمیم میں کوئی ٹیکینکل مسئلہ…

خیبر پختونخوا حکومت کے زیر اہتمام امن جرگہ آج خیبر پختونخوا اسمبلی ہال میں ہوگا

فوٹو : فائل  پشاور :خیبر پختونخوا حکومت کے زیر اہتمام امن جرگہ آج خیبر پختونخوا اسمبلی ہال میں ہوگا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، اسپیکر بابر سلیم سواتی میزبان ہوں گے۔ پی ٹی آئی پارلیمانی وفد کی گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو امن جرگے…

اگست 2026 تک ملک بھر کی تمام عدالتیں سولر انرجی پر منتقل کر دی جائیں گی، چیف جسٹس

فوٹو : فائل اسلام آباد (اے پی پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عدالتی نظام کی ڈیجیٹل تبدیلی ضلعی عدالتوں سے لے کر سپریم کورٹ تک عوام کو آسان، شفاف اور تیز تر انصاف کی فراہمی کی جانب ایک تاریخی اور عوامی مرکزیت پر…