نواز شریف ، زرداری لوٹا پیسہ واپس کریں انکو چھوڑ دینگے، وزیراعظم
گھوٹکی( ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے آصف زرداری اور نوازشریف چا قوم کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کردیں ہم انہیں چھوڑ دیں گے۔
گھوٹکی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خا ن نے کہا قومیں غریب نہیں ہوتیں،کرپشن غریب اورمقروض!-->!-->!-->…