آرمی چیف نے 2فوجی اور ایک سول افسر کو سزا کی توثیق کردی
راولپنڈی (زمینی حقائق)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دو فوجی اور ایک سول آفیسر کو سزا وں کی توثق کردی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جن افسروں کی سزاوں کی توثق کی ہے ان کو فیلڈجنرل کورٹ مارشل نے مختلف مقدمات میں سزائیں سنائی!-->!-->!-->…