شمالی وزیرستان، پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ ، بم حملہ، جوان شہید
راولپنڈی (ویب ڈیسک)شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ میں پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ اور بم حملہ میں ایک جوان شہید ہو گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان پاک فوج کے اہلکار معمول کی گشت پر تھے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے بویہ میں پاک فوج!-->!-->!-->…