ملک بھر میں ایٹمی قوت بننے کی یاد میں یوم تکبیر منایا گیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) منگل اٹھائیس مئی کو ملک بھر میں یوم تکبیر منایا گیا، آج سے 21سا ل پہلے آج ہی کے دن پاکستان ایٹمی دھماکے کرکے ایٹمی طاقت بنا تھا۔
یوم تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے اور یہ وہ یادگار دن ہے جب پاکستان دنیا کے!-->!-->!-->…