عید پر4چھٹیوں کااعلان، وفاقی ملازمین کی 6ہو گئیں
اسلام آباد(زمینی حقائق)وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر سرکاری ملازمین کیلئے چار چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
سرکاری ملازم چارچھٹیاں کرپائیں گے،وزارت داخلہ سے منگل کوجاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطرپر 4سے 7جون تک چھٹی ہوگی۔
سرکاری ادارے!-->!-->!-->!-->!-->…