گلگت ائیرپورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ بڑے حادثہ سے بچ گیا
ٖفوٹو جیو نیوز
اسلام آباد (زمینی حقائق )پی آئی اے کا طیارہ بڑے حادثہ سے بچ گیا گلگت ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارہ پھسل کر کچی زمین پر چلا گیا۔
اسلام آباد سے گلگت پہنچنے والی پرواز پرواز پی کے 605 لینڈنگ کے دوران گلگت ائیر!-->!-->!-->!-->!-->…