فضل الرحمان کی پاور شو کی تجویز، کمر میں تکلیف ہے، شہباز شریف کا جواب
فوٹو: ٹوئٹر
لاہور(ویب ڈیسک )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔
یہ ملاقات لاہور میں شہباز شریف کی رہائش گاہ پر کی گہی جس میں مسلم لیگ (ن) کے دیگر رہنما بھی موجود تھے۔
!-->!-->!-->!-->!-->!-->…