جے یوآئی کے ترجمان کا مولانا فضل الرحمان کوسکیورٹی الرٹ ملنے پرسخت ردعمل

فوٹو: فائل اسلام آباد: جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو سیکیورٹی تھریٹ ملاہے جس میں انھیں کہا گیاہے کہ خیبرپختونخوا میں دہشت گرد انہیں مذہبی اور سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے نشانہ بنا سکتے ہیں۔ اس مراسلہ کے جواب میں…

اداکارفیروزخان کویوٹیوبررحیم پردیسی نے باکسنگ میچ میں لہولہان کردیا

فوٹو: سکرین شاٹ لاہور: اداکارفیروزخان سوشل میڈیا بحث کے بعد مقابلے کےلئے باکسنگ رنگ تک پہنچ گئے، اداکارفیروزخان کویوٹیوبررحیم پردیسی نے باکسنگ میچ میں لہولہان کردیا،پے درپے مکوں کے وارسے فیروزخان کا خون بہنے لگا لیکن وہ پانچویں راونڈ تک…

پٹرول قیمت میں عوام کوریلیف دینےکی بجائے حکومت نےفریٹ چارجزبڑھادیئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: پٹرول قیمت میں عوام کوریلیف دینےکی بجائے حکومت نےفریٹ چارجزبڑھادیئے، اس حکومتی فیصلہ کے پیش نظر شہری پیٹرول پر ایک روپے 42 پیسے اور ڈیزل پر 50 پیسے کے ریلیف سے محروم ہوگئے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کی…

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں صرف ایک روپے کمی کردی، نوٹیفیکیشن جاری

فوٹو : فائل اسلام آباد : حکومت نے پٹرول کی قیمت میں صرف ایک روپے کمی کردی، نوٹیفیکیشن جاری، وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے. رات کو ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا…

شعیب شائین کو فواد چوہدری نے تھپڑ دے مارا،جواب میں سابق وزیرکومارپڑی،اہلیہ نے چھڑوایا

فوٹو: سوشل میڈیا راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما شعیب شائین کو فواد چوہدری نے تھپڑ دے مارا،جواب میں سابق وزیرکومارپڑی،اہلیہ نے چھڑوایا،پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ فواد چوہدری کی بیوی نے چھڑوا لیا ورنہ ہم نے اسے اور زیادہ مارنا…

سیہون جانیوالی زائرین کی گاڑیوں کو حادثات،16افراد جاں بحق ،30 زخمی ،اموات میں اضافہ کاخدشہ

فوٹو: فائل حیدرآباد: سندھ کے علاقوں رانی پور اور قاضی احمد میں پنجاب سے سیہون جانیوالی زائرین کی گاڑیوں کو حادثات،16افراد جاں بحق ،30 زخمی ،اموات میں اضافہ کاخدشہ، متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کے  مطابق رانی پور قومی شاہراہ پر پنجاب…

سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں،15خوارج ہلاک ، فائرنگ کےتبادلے میں افسرسمیت 3جوان شہید

فوٹو: فائل راولپنڈی : صوبہ خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیاں،15خوارج ہلاک ، فائرنگ کےتبادلے میں افسرسمیت 3جوان شہید ہوگئے آئی ایس پی آر کے مطابق خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک ہوگئے…