جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 2 تبدیلیاں

فوٹو : فائل کراچی : جنوبی افریقہ کے خلاف میچ کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 2 تبدیلیاں کر دی گئی ہیں، 3 ملکی سیریز کے اہم میچ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا. کراچی میں آج پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں سہہ ملکی سیریز کے…

مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کے چیئرمین آفاق احمد کو گرفتار کرلیا گیا

فوٹو : فائل کراچی : مہاجر قومی موومنٹ حقیقی کے چیئرمین آفاق احمد کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق آفاق احمد کو اشتعال انگیز بیان پر گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے ترجمان مہاجر قومی موومنٹ کا کہنا ہے کہ آفاق احمد…

پاکستان فلسطین کے مسئلے کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتا ہے ،وزیراعظم شہبازشریف

فوٹو: اسکرین گریب دبئی : وزیر اعظم پاکستان شبہاز شریف نے  فلسطین کے مسئلے کے دو ریاستی حل کو خطے میں پائیدار امن کی کنجی قرار دے دیا۔ دبئی میں ورلڈ گورنمنٹس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یہ خطہ ابھی تک غزہ جنگ…

فلسطینیوں کی آباد کاری کےلئے مصراور اردن کوقائل کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

فوٹو:فائل واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ پر قبضہ جما کرتعمیر نو کرنے پر بضد امریکی صدر نے کہا کہ فلسطینیوں کی آباد کاری کےلئے مصراور اردن کوقائل کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کاانٹرویومیں اظہار خیال۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کے غزہ…

صرف 12 ارب پتی

جاوید چوہدری عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم دونوں یو اے ای کے دورے پر گئے‘ متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زید النہیان کے ساتھ ان کی ملاقات تھی‘ ملاقات کا مقصد اسٹیٹ بینک میں 3ارب ڈالر ڈیپازٹ کرانا تھے تاکہ پاکستان ڈیفالٹ…

اپوزیشن لیڈر کا آئی ایم ایف کے سامنے 8 فروری انتخابات کا معاملہ بھی اٹھانے کااعلان 

فوٹو: فائل اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا آئی ایم ایف کے سامنے 8 فروری انتخابات کا معاملہ بھی اٹھانے کااعلان  کردیا ہے،کہتے ہیں یہ معاملا بھی عالمی مالیاتی ادارے کے سامنے رکھیں گے۔  پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما عمر…

آئی ایم ایف کو پی ٹی آئی پرڈھائی سال کے مظالم کا ڈوزیئربھی تیار،عمران خان نے اجازت دیدی

فوٹو: فائل راولپنڈی:آئی ایم ایف کو پی ٹی آئی پرڈھائی سال کے مظالم کا ڈوزیئربھی تیار،عمران خان نے اجازت دیدی،بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف وفد کو پیش کرنے کے لیے ایک ڈوزئیر تیار کرلیا ہے جس میں پی ٹی…

پاکستان میں کرپشن کی شرح میں اضافہ ہو گیا،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ

فوٹو : فائل اسلام آباد : پاکستان میں کرپشن کی شرح میں اضافہ ہو گیا،ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ، سال 2024 کی رپورٹ جاری کردی، کرپشن سے متعلق جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان دنیا کا 46واں کرپٹ ترین ملک بن گیا. ٹرانسپرنسی…

اسلام آباد میں وکلا کاجوڈیشل کمیشن اجلاس اور26ویں ترمیم کیخلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپیں

فوٹو: اسکرین گریب اسلام آباد: پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وکلا کاجوڈیشل کمیشن اجلاس اور26ویں ترمیم کیخلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپیں جاری رہیں، پولیس نے وکلا کوریڈزون میں داخل نہیں ہونے دیا جس کے بعدمظاہرین سری نگرہائی وے…