پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ فریقی سیریز کا فائنل آج کھیلا جائے گا
فوٹو : سوشل میڈیا
کراچی : پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ فریقی سیریز کا فائنل آج کھیلا جائے گا،تین ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل کراچی میں کھیلا جائیگا۔
جنوبی افریقہ کے خلاف سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے والی اور ناممکن کو ممکن بنانے والی ٹیم…