پاکستان کی ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری، بغیر نقصان 11 رنز

فوٹو : سوشل میڈیا کراچی : پاکستان کی ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری، بغیر نقصان 11 رنز پہلے اوور میں 10 رنز بنے جو فخر زمان نے بنائے، بابراعظم ایک پر، تین ملکی سیریز کے فائنل میچ میں کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے…

بھارت کو جدید ٹیکنالوجیز کی منتقلی پر پاکستان کو شدید تحفظات ہیں، دفتر خارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ انڈو یو ایس کے مشترکہ بیان کو بے بنیاد اور غلط قرار دیتے ہیں۔دہشت گردی سے متاثرہ ملک کے طور پر پاکستان دنیا میں امن و استحکام کے فروغ کا خواہاں ہے۔ بھارت کو جدید ٹیکنالوجیز کی منتقلی پر…

سینیٹ اجلاس ،سینیٹر شیری رحمان اور سینیٹر ہمایوں مہمند کے مابین تلخ جملوں کا تبادلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹ اجلاس ملتوی کیے جانے پر سینیٹر شیری رحمان اور سینیٹر ہمایوں مہمند کے مابین تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ سینیٹر ہمایوں مہمند نے کہا کہ یوسف گیلانی احتجاجاً اپنی سیٹ پر نہیں بیٹھ رہے، شیری صاحبہ آپ کو بھی نہیں بیٹھنا…

سینیٹ سے انسانی سمگلنگ کی روک تھام سمیت تین اہم بلز منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: سینیٹ نے انسانی سمگلنگ کی روک تھام، بیرون ملک بھیک مانگنے اور نوعمر لڑکیوں کو جسم فروشی کیلئے بیرون ملک بھجوانے میں ملوث افراد کو سخت سزائیں دینے سے متعلق تین اہم بلز منظور کر لئے۔ سینیٹر شیری رحمان کی زیر صدارت…

صدر ٹرمپ کا بھارت کو اربوں ڈالر کا فوجی سامان دینے کا اعلان

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو اربوں ڈالر کا فوجی سامان دینے کا اعلان کر دیا۔امریکی صدر نے کہا کہ انتہاپسند دہشت گردی کا بھارت کیساتھ ملکرمقابلہ کریں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات…

متنازع پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹس جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع پیکا ترمیمی ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر وزارتِ قانون اور وزارتِ اطلاعات کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے پی ایف یو جے اور دیگر کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کیا۔…

کمرے میں موجود ہاتھی کسی کو نظر نہ آئے تو کیا کہہ سکتے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ کسی سے کوئی ذاتی عناد یا اختلاف نہیں، جب کچھ غلط کیا ہی نہیں تو ریفرنس کا ڈر کیوں ہوگا۔ سپریم کورٹ میں حلف برداری تقریب کے بعد جسٹس منصور علی شاہ کی صحافیوں سے…

جسٹس سرفراز ڈوگر نے بطور قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: جسٹس سرفراز ڈوگر نے بطور قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورت کی تقریب حلف بردار منعقد ہوئی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس سرفراز ڈوگر سے بطور قائم…

ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکہ، 10افراد جاں بحق، متعدد زخمی

فائل:فوٹو ہرنائی : بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکہ، 10افراد جاں بحق، متعدد زخمی،مرنے والوں میں زیادہ تعداد شانگلہ سوات کے رہائشی مزدوروں کی ہے۔ پولیس کے مطابق ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں کوئلے کی کان میں کام کرنے والے…

سپریم کورٹ میں تعینات ہونے والے 7 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں تعینات ہونے والے 7 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالت عظمیٰ میں تعینات ہونے والے 6 مستقل اور ایک قائم مقام جج سے حلف لیا۔ قبل ازیں حلف برداری…