غیر شرعی نکاح کیس، بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

فائل:فوٹو اسلام آباد: غیر شرعی نکاح کیس میں سابق چیئرمین تحریک انصاف کے اہلیہ بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی۔ وکیل عثمان گل نے عدالت کو بتایا کہ بشریٰ بی بی طبیعت بہتر نہ ہونے کی وجہ سے لاہور میں ہیں۔ ڈسٹرکٹ…

ایران کا انڈیا سمیت 33 ممالک کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان،پاکستان شامل نہیں

ایرانی دستکاری، سیاحت اور ثقافتی ورثہ کے وزیر عزت اللہ زرغامی نے ایران کے اس فیصلے کو ایک بین الاقوامی پیغام قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی وزارت کی طرف سے ابتدائی طور پر 60 ملکوں کیلئے ویزا فری انٹری کی تجویز پیش کی گئی تھی

ایم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ کالعدم قرار دینے کی استدعا

فائل:فوٹو لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں ایم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ کالعدم قرار دینے کی استدعا کر دی گئی۔درخواست گزار نے استدعا کی کہ لاہور ہائیکورٹ ایم ڈی کیٹ کی حتمی میرٹ لسٹ کو کالعدم قرار دے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد…

اسرائیلی فضائیہ کی جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر بمباری، 90 فلسطینی شہید ، سینکڑوں زخمی

فائل:فوٹو غزہ : غزہ پر اسرائیلی مظالم کاسلسلہ نہ تھم سکا ، اسرائیلی فضائیہ نے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں مزید 90 فلسطینی شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ کے جبالیہ کیمپ میں شہاب…

حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے حلقہ بندی تبدیل کرنے کا بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے 3 رکنی بینچ نے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں کوئٹہ کی 2 صوبائی نشستوں پرحلقہ بندیوں کے خلاف درخواست پر…

عسکری قیادت کا لانس نائیک محمد محفوظ شہید کو 52ویں یوم شہادت پرخراج عقیدت

فائل:فوٹو اسلام آباد: افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے لانس نائیک محمد محفوظ شہید، نشان حیدر کے 52ویں یوم شہادت کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق پاک-بھارت جنگ 1971کے دوران…

سپریم کورٹ کا وزارت دفاع کو لیز شدہ اراضی کی ادائیگی کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ نے وزارت دفاع کو لیز شدہ 3413 ایکڑ اراضی کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔جسٹس شاہد وحید کے تحریر کردہ فیصلے میں وزارت دفاع کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا گیا کہ حقائق کی بنیاد پر قانون اپیل کنندہ کی بے حسی کو…

تحریک انصاف کا منفرد،کامیاب ورچوئل جلسہ،رہنماوں کے خطابات،دنیا بھر سے کارکن شریک ہوئے

فوٹو: ایکس کراچی: تحریک انصاف کا منفرد،کامیاب ورچوئل جلسہ،رہنماوں کے خطابات،دنیا بھر سے کارکن شریک ہوئے، ملک بھر میں جلسہ شروع ہونے سے کچھ دیر پہلے ہی نیٹ سروس سلو ہو گئی خاص کر سوشل میڈیا ایپس رینگنے لگ گئیں. اپنی نوعیت کا…

کاغان ویلی میں 18 سالہ لڑکی دریائے کنہار میں گر گئی،تلاش جاری

فاروق احمد مانسہرہ: کاغان ویلی میں 18 سالہ لڑکی دریائے کنہار میں گر گئی،تلاش جاری ہے، ملنے والی اطلاع کے مطابق اتوار کو ایک 18 سالہ لڑکی پل عبور کرتے ہوئے دریائے کنہار میں گر ی. موصولہُ تفصیلات کے مطابق کاغان کے علاقے کنڈیارہ کی رہائشی…