پاک بحریہ اور سعودی نیول فورسز کی مشترکہ مشق اختتام پذیر
فائل:فوٹو
راولپنڈی: پاک بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کی سپیشل آپریشن فورسز کے مابین مشترکہ مشق ”افعی الساحل“ کراچی میں اختتام پذیر ہوگئی۔
آئی ایس پی آرکے مطابق کمانڈر کوسٹ رئیر ایڈمرل فیصل امین نے دونوں بحری افواج کے اعلیٰ حکام کے…