26نومبراحتجاج،اسلام آباد ہائیکورٹ کاپی ٹی آئی کے 120کارکنوں، کو فوری رہا کرنے کا حکم
فائل:فوٹو
اسلام آباد:۔ 26نومبراحتجاج،اسلام آباد ہائیکورٹ کاپی ٹی آئی کے 120کارکنوں، کو فوری رہا کرنے کا حکم، ان تمام کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں.
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 26 نومبر احتجاج کے تناظر میں گرفتار 120 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں…