الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش،متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد
					فائل:فوٹو
اسلام آباد وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے الیکشن اخراجات بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔وزیرخزانہ نے کہا کہ سلیکٹڈ حکومت کو نکالا گیا تو ہمیں تباہ شدہ معیشت ملی، پی ٹی آئی کی پوری کوشش ہے ملک دیوالیہ ہوجائے اب ہم معاشی استحکام…