عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے پاکستا ن تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 11 اپریل تک ملتوی کر دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس کی جلد سماعت مقرر کرنے کی…

عید کب ہوگی؟ رویت ہلال کونسل نے بتادیا

 لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتہ کو ہونے کی امید ظاہر کردی۔ پاکستان کے تمام علاقوں میں مطلع انتہائی صاف ہوا تو بھی 20 اپریل کی شام ٹیلی اسکوپ پر بھی چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل…

مودی کیلئے مزاکرات کی پیشکش ہے تو تحریک انصاف سے کیوں نہیں؟ سینیٹر مشاہد حسین سید

فوٹو: فائل اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کہتے ہیں جب مودی کیلئے مزاکرات کی پیشکش ہے تو تحریک انصاف سے کیوں نہیں؟ سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا ہےکہ اداروں سے لڑائی جیتی نہیں جاسکتی. سینیٹر مشاہد حسین سید نے سینیٹ اجلاس میں اظہار…

طالبان کے ہاتھوں شکست فاش،جوبائیڈن اور ٹرمپ انتظامیہ نے ہزیمت کاذمہ دار ایک دوسرے کو ٹھہرادیا

فائل:فوٹو  واشنگٹن: افغانستان میں دہائیوں کی جنگ کے بعد عجلت میں امریکی افواج کے انخلا اور طالبان کے ہاتھوں شکست فاش سے متعلق وائٹ ہاؤس کی رپورٹ میں جوبائیڈن اور ٹرمپ انتظامیہ نے اس ہزیمت کا ذمہ دار ایک دوسرے کو ٹھہرادیا۔ عالمی خبر…

پنجاب، کے پی انتخابات ازخود نوٹس پر ججز تفصیلی فیصلہ کے بعد ایک اور تفصیلی نوٹ آگیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پنجاب، کے پی انتخابات ازخود نوٹس پر ججز تفصیلی فیصلہ کے بعد ایک اور تفصیلی نوٹ آگیا،پہلے 2 ججز نے تفصیلی فیصلہ دیا تھا، جبکہ ابھی سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کا تفصیلی نوٹ جاری کیا ہے جبکہ 3 رکنی بنچ فیصلہ سنا چکا…

شمعون عباسی نے ساتھی اداکارہ سے شادی کی تصدیق کردی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان شوبز کے اداکار شمعون عباسی نے ساتھی اداکارہ شیری شاہ سے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ شادی کرنا کسی لڑکی کو گرل فرینڈ بنا کر رکھنے سے بہتر ہے۔ رواں ہفتے سوشل میڈیا پر اداکارہ شیری شاہ نے شمعون عباسی کی سالگرہ…

عمران خان کی پیشی پر میڈیا کو کوریج سے روکنے پر پیمرا کو نوٹس ،جواب طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی عدالت پیشی کے لیے آمد پر میڈیا کو کوریج سے روکنے کے حکم کے خلاف درخواست پر پیمرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے…

عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیاہے جس میں بغاوت پر اکسانے، عزت نفس مجروح کرنے کی دفعات لگائی گئی ہیں۔ سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف مقدمہ سرکار کی…

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری، نئے آپریشن کی منظوری

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری، نئے آپریشن کی منظوری ، قوم کو پائیدار امن کی فراہمی کے لئے سکیورٹی فورسز کی قربانیوں اور کاوشوں کے اعتراف کے ساتھ ساتھ نئے آپریشن کی منظوری دیدی گئی۔ وزیر اعظم شہباز شریف…