انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام عرف شمبے گرفتار

فائل:فوٹو راولپنڈی: انٹیلی جنس ایجنسی نے ایک ہائی پروفائل اور کامیاب آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام عرف شمبے کو گرفتار کرلیا۔جو قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تنصیبات پر حملوں سمیت پاکستان میں درجنوں پرتشدد دہشت گرد حملوں کی…

اسلام آباد ہائی کورٹ کامراد سعید کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیتے ہوئے پولیس اور ایف آئی اے کو مراد سعید کے خلاف تادیبی کاروائی سے روک دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ مقدمات کی…

پریتی زنٹا کو کو ایک معذور بھکاری کو جواب نہ دینامہنگا پڑگیا

فائل:فوٹو ممبئی: بھارتی اداکارہ پریتی زنٹا کو کو ایک معذور بھکاری کو جواب نہ دینے پر سوشل میڈیا میں شدید ٹرتنقید کا سامنا ہے۔ ایک وائرل وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے جب اداکارہ اپنی گاڑی میں سوار ہو کر دروازہ بند کرتی ہیں تو ایک معذور فقیر…

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورۂ واشنگٹن منسوخ کردیا

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر اقتصادی امور ایاز صادق نے دورۂ واشنگٹن منسوخ کردیا.دورے میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف حکام اور امریکی ٹریژری ڈیپارٹمنٹ کے اعلیٰ حکام سے سائڈ لائن میٹنگ کرنی تھی۔ ذرائع…

جے آئی ٹی نے عمران خان و دیگر رہنماوٴں کو آج پھر طلب کر لیا

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب میں  تحریک انصاف کے رہنماوٴں پر مقدمات کی تفتیش کے معاملے پر جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور دیگر رہنماوٴں کو تیسری بار طلب کر لیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر…

وزیراعظم شہباز شریف نے جمعہ کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے جمعہ کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل وزیراعظم ہاؤس میں ہو گا جس میں آرمی چیف سمیت عسکری قیادت شریک ہو گی، اس کے علاوہ اجلاس میں وفاقی وزراء بھی شریک ہوں گے۔…

تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے رضاکارانہ گرفتاری دے دی

فوٹو : فائل ڈی آئی خان: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈا پور نے رضاکارانہ گرفتاری دے دی، نے ہائی کورٹ ڈیرہ میں رضاکارانہ گرفتاری دی جس کے بعد پولیس انہیں تحویل میں لے کر روانہ ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور کیخلاف…

اسرائیلی پولیس نے 40 سال سے کم عمر افراد کو مسجد میں داخل ہونے سے روک دیا

فائل:فوٹو بیت المقدس:مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملے اور گرفتاریوں کے بعد اسرائیلی پولیس نے 40 سال سے کم عمر افراد کو مسجد میں داخل ہونے سے روک دیاجبکہ دو روز قبل مسجد اقصیٰ سے حراست میں لیے گئے 300 سے زائد نمازیوں کو بھی تاحال رہا نہیں کیا…

تحریک انصاف کے رکن نے مخالفت کی، ایوان کو عدلیہ کیخلاف استعمال نہ کیا جائے، محسن لغاری

فائل:فوٹو  اسلام آباد: قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن نے مخالفت کی، ایوان کو عدلیہ کیخلاف استعمال نہ کیا جائے، محسن لغاری نے کہا کہ مجھے قرارداد پر تحریک پیش ہوتے وقت بولنے نہیں دیا گیا. اب میں اس قرارداد کی مخالفت کرتا…

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا، مخالفت میں قرارداد منظور

فوٹو : فائل  اسلام آباد: قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا، مخالفت میں قرارداد منظور کرلی گئی، قومی اسمبلی میں یہ قرارداد خالد مگسی کی طرف سے پیش کی گئی۔ قومی اسمبلی کی قرارداد میں کہاگیا ہے کہ ایوان کی منظور کردہ قرارداد…