پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز فراہمی پر فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، وفاقی کابینہ
فوٹو: فائل
لاہور: پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز فراہمی پر فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ، کابینہ اجلاس میں کہا گیا کہ پارلیمنٹ سپریم ہے اس لئے جو بھی فیصلہ ہو گا وہاں سے کیا جائے.
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس…