امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے پرامید ہیں،ایران

فائل:فوٹو تہران:ایران نے امریکا کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ مستقبل قریب میں ہونے کی اْمید کا اظہار کر دیا۔ ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے لیے پْراْمید ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ جنوبی…

طورخم بارڈر کی صورتحال پر افغان دفترخارجہ کا بیان حیران کن ہے،ترجمان دفترخارجہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ کاکہناہے کہ پاکستان اپنی سرزمین کے اندر کسی بھی عمارت کی تعمیر کو قبول نہیں کر سکتا طورخم بارڈر کی صورتحال پر افغان دفترخارجہ کا بیان حیران کن ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ افغان حکومت بارڈر کی…

پشاور میں ورسک روڈ پر ایف سی کی گاڑی،کے قریب دھماکہ ایک اہلکار شہید، 10افراد زخمی

فائل:اسکرین گریب  پشاور :پشاور میں ورسک روڈ پر ایف سی کی گاڑی،کے قریب دھماکہ ایک اہلکار شہید، 10افراد زخمی، زخمیوں میں  اہلکار اور 3 شہری شامل ہیں ۔ پشاور میں ورسک روڈ پر فرنٹیئر کور کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کس آواز دور دور تک…

کن اشیاء کے ساتھ چائے کا استعمال مضر صحت ہے؟

فوٹو فائل اسلام آباد:طبی ماہرین کی جانب سے نہ صرف چائے کے زیادہ استعمال بلکہ اس کے ساتھ ملا کر چند غذاؤں کے استعمال سے بھی پرہیز بتایا جاتا ہے جس پر عمل کر کے بہت سی بیماریوں سمیت صحت سے متعلق پیش آنے والے نقصانات سے بچا جا سکتا ہے۔…

چیف جسٹس کا فل کورٹ ریفرنس لینے کے سوال پر صحافی کو جواب

فائل:فوٹو چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال سے سوال کیا کہ کیا آپ فل کورٹ ریفرنس لے رہے ہیں؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ میں نے ابھی تک اس بارے میں نہیں سوچا اور فیصلہ نہیں کیا۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ کیا آج…

سپریم کورٹ کا تجربہ تلخ و شریں تھا،سپریم کورٹ کو جارحانہ اور مخاصمانہ ماحول میں کام کرنا پڑا،چیف…

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطاء بندیال کاکہناہے کہ سپریم کورٹ کا تجربہ تلخ و شریں تھا،تلخ سیاسی تنازعات کے باعث زیر التوا مقدمات کی تعداد بڑھ گئی،سپریم کورٹ کو جارحانہ اور مخاصمانہ ماحول میں کام کرنا پڑا،گڈ ٹو سی یو والے…

ایران سے پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ میں 29 سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

فوٹو: فائل اسلام آباد: ایران سے پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ میں 29 سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف، یہ انکشاف وزیر اعظم آفس میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا جس کے مطابق یہ سیاستدان مبینہ طور پر اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔ دی نیوز…

سالانہ سست شہریوں کا مقابلہ، طویل وقت تک لیٹے رہنے والے کو 1000 یورو ملیں گے

فوٹو فائل مونٹی نیگرو: یورپ کے ایک چھوٹے سے ملک مونٹی نیگرو میں سالانہ سست شہریوں کا مقابلہ شروع ہوگیا ہے، اس میں سب سے طویل وقت تک لیٹے رہنے والے ایک خوش نصیب کو 1000 یورو انعام دیا جائے گا۔ کئی روز قبل پلوزائن شہر کے مضافات میں واقع…

راولپنڈی میں دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ سے چار افراد قتل

فائل:فوٹو راولپنڈی:راولپنڈی میں روات کے علاقہ بگاشیخاں میں دیرینہ دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ سے چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا، علاقے میں دوبارہ تصادم کا خطرے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی۔ پولیس کے مطابق روات میں خونی…

آڈیو لیک کیخلاف بشری بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی اور سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کی آڈیو لیک کیخلاف سابق خاتون اول نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا بشری بی بی نے پولیس اور ایف آئی اے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔…