روس نے یوکرینی شہرخارکیف پر بڑا فضائی حملہ کردیا

فائل:فوٹو کیف: یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی فضائی حملوں میں کم از کم 41 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ تباہ ہونے والی عمارتوں میں ایک سپر مارکیٹ اور ایک اسپورٹس کمپلیکس بھی شامل ہے۔ خارکیف کے سربراہ اولیہ سینی ہوبوف نے کہا کہ زخمی ہونے والوں میں…

رات کی تاریکی میں چھپ کر حملہ کرنے والے خارجی دہشت گردوں کو پولیس نے دندان شکن جواب دیا،محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس نے ایک بار پھر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا ہے۔رات کی تاریکی میں چھپ کر حملہ کرنے والے خارجی دہشت گردوں کو پولیس نے دندان شکن جواب دیا۔…

فوج اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات انتہائی ناگزیرہیں، روٴف حسن

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان روٴف حسن نے کہا کہ فوج اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات انتہائی ضروری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا ”وائس آف امریکا“کو انٹرویو دیتے ہوئے ترجمان پی ٹی آئی روٴف حسن نے کہا کہ امید کر سکتے ہیں فوج اور…

پولیس نے عیسیٰ خیل میں پولیس چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا

فائل:فوٹو میانوالی:میانوالی کے تھانہ عیسیٰ خیل کی قبول خان پولیس چیک پوسٹ پر خوارجی دہشتگردوں نے حملہ کیا، جسے پنجاب پولیس نے ایک بار پھر بھرپور قوت سے ناکام بنا دیا۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 12 سے 14 خوارجی دہشت گردوں نے رات کی تاریکی…

آئی پی پیز کی تحقیقات ہو رہی ہے نہ مالکان کو طلب کیا، پاور ڈویژن کی وضاحت

فوٹو: فائل اسلام آباد : آئی پی پیز کی تحقیقات ہو رہی ہے نہ مالکان کو طلب کیا، پاور ڈویژن کی وضاحت، پاور ڈویژن نے  آئی پی پیز کے مالکان کو طلب کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ پاور ڈویژن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ مختلف ٹی وی…

پیٹرول کی قیمت میں حکومت نے 1.86 روپے فی لیٹر کی برائے نام کمی کر دی

فوٹو:فائل اسلام آباد : پیٹرول کی قیمت میں حکومت نے 1.86 روپے فی لیٹر کی برائے نام کمی کر دی، وفاقی حکومت کی طرف سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 دنوں کیلئے کمی کی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.32 روپے کمی کی گئی ہے جب کہ…

گلوبل آرٹیفیشل انٹیلی جنس سمٹ کا تیسرے ایڈیشن آئندہ ماہ ستمبرمیں ریاض میں منعقد ہوگا

فائل:فوٹو اسلام آباد(محمد فہیم)دنیا کے مختلف ممالک میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس(اے آئی) کے ذریعے نہ صرف طب بلکہ کئی شعبوں میں تحقیق کے لیے اس کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے۔ دفاعی میدان سمیت کئی شعبوں میں اے آئی یعنی مصنوعی ذہانت کے استعمال سے آنے…

ہم نے بانی پی ٹی آئی سے کوئی بدلہ نہیں لیایہ این آر او چاہتے ہیں انہیں این آر او نہیں ملے گا، احسن…

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے بانی پی ٹی آئی سے کوئی بدلہ نہیں لیا، ان کی چیخیں نکل رہی ہیں، یہ این آر او چاہتے ہیں، انہیں این آر او نہیں ملے گا بانی پی ٹی آئی کے طرز سیاست سے 9…

ن لیگ ہی عوام کو مہنگائی اور بھاری بلوں سے نجات دلائے گی،نوازشریف

فائل:فوٹو لاہور: صدر پاکستان مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ناقص پالیسیوں نے ملک مہنگائی میں دھکیل دیا ہے۔ ن لیگ ہی عوام کو مہنگائی اور بھاری بلوں سے نجات دلائے گی۔ ماڈل ٹاوٴن مرکزی سیکرٹریٹ لاہور میں…

کارساز حادثہ ، ملزمہ نتاشہ نشے میں تھی ،میڈیکل رپورٹ آگئی

فائل:فوٹو کراچی : کراچی کے علاقے کارساز میں ہونیوالے حادثے کی ملزمہ نتاشہ کی میڈیکل رپورٹ آگئی۔جس میں ملزمہ کے نشے میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ یورین رپورٹ میں واضح طورپرمیتھافیٹامائن آئس نشے کاپتہ چلا جبکہ بلڈ رپورٹ میں اس کی تصدیق نہیں…