آئی پی پیز کی تحقیقات ہو رہی ہے نہ مالکان کو طلب کیا، پاور ڈویژن کی وضاحت
فوٹو: فائل
اسلام آباد : آئی پی پیز کی تحقیقات ہو رہی ہے نہ مالکان کو طلب کیا، پاور ڈویژن کی وضاحت، پاور ڈویژن نے آئی پی پیز کے مالکان کو طلب کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا۔
پاور ڈویژن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ مختلف ٹی وی چینلز پر تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے آئی پی پیز مالکان کو طلب کرنے کی خبریں چلی ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں ہے۔
اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ آئی پی پیز مالکان کو تحقیقاتی کمیٹی میں طلب نہیں کیا گیا ہے نہ ہی مالکان کو بلایا ہے.
Comments are closed.